Event Info: اس سیشن کے اختتام پر شرک کا اس قابل ہوں گے کہ۔
1. ری سائیکلنگ کی اصطلاح اور تدریسی اردو میں ربط قائم کر سکیں
2. اپنی تخلیقی صحتوں کو استعمال کرتے ہوئے اردو میں جدت لا سکیں ۔
3. زبان کی باریکیوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے پرانی نظموں اور کہانیوں کو استعمال شدہ الفاظ کی مدد سے نئی کہانیوں اور ان میں موجود کرداروں کو تخلیق کر سکیں۔
Latest Event
Subject Based Training Session for Teachers (Pre IX, IX & X) 2024 (Paid)